صرف تراویح پڑھانے کےلیے داڑھی رکھنا جائز ہے؟

May 18, 2018

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ ایک حافظ ہے جو صرف رمضان میں داڑھی رکھ لیتا ہے اوررمضان گزرنے کے بعد پھر کٹوادیتا ہے ،کیا ایسے امام کے پیچھے تراویح پڑھنا درست ہے؟

جواب:۔مکروہ تحریمی ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk