پرتگال میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ 2018 کا آغاز

May 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پرتگال کے شہرمیٹو سینوزمیں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاآغاز ہوگیاجس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ کار ریس 20مختلف اسٹیجزپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔