امریکی نوجوان نے بال کاٹنے کیلئے خودکار کٹر بنا ڈالا

May 25, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی نوجوان نے حجام کے پاس جانے اور دیر تن انتظار کی کوفت سے نجات پانے کیلئے انوکھا طریقہ کار ڈھانڈ نکالا۔

امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والے فنکار نے بال کاٹنے کیلئے کودکار کٹر بنا ڈالا جو ایک ترتیب وار مراحل سے گزر کر خودبخود بال کاٹتا ہے۔

منفرد نوعیت کے اس خودکار کٹر کو بنانے کیلئے نوجوان کو تین ہفتے لگے اور پھر خود پر تجربہ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو کہ وائرل ہوچکی ہے۔