رسول بخش پلیجو……

June 09, 2018

وطن کے ایسے اکابر میں تھا شمار اُن کا
کسی زمین پہ جو گاہ گاہ آتے ہیں
رسول بخش پلیجو بھی چل بسے افسوس
’’جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں‘‘