عمران طاہرجنوبی افریقی ون ڈے ٹیم سے ڈراپ

June 19, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا نے مایہ ناز اسپنر عمران طاہر کو سر ی لنکا کے خلاف محدود اوورز کی کرکٹ سیریز سے ڈراپ کردیا ہے،ان کی جگہ2اسپنرز کیشو مہاراج اور تبریز شمسی 15رکنی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔