انٹر ڈسٹرکٹ سینئرکرکٹ کے ٹرائلز

June 20, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کراچی ریجن کے کرکٹرز کے ٹرائلز کوچز سلیم جعفر اور اعظم خان کی زیر نگرانی میں 21 اور 22 جون کو نیٹ ایریا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونگے۔