کرینہ کپور کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی

June 22, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اور مادھوری ڈکشٹ کی مس انڈیا 2018ء کے گرینڈ فینالے میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان 2سال بعد مس انڈیا کے سٹیج پر واپس آئی ہیں جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان، جیکولین فرنینڈس اور دیگر فنکاروں نے اپنی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا لیکن کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے گانے ’’تعریفاں‘‘، ہائی ہیلز تے نچے‘‘، ’’نچاں گے ساری رات‘‘ اور بوم ڈگی ڈگی‘‘ پر ڈانس نے لوگوں کو بے حد متاثر کیا۔