آؤ

November 09, 2012

اپنی جمہوریت ہے جیسی بھی
آؤ مل جل کے کامیاب کریں
دیگر اقوام کی طرح اس بار
ہم بھی پرامن انتخاب کریں