چین میں 3باصلاحیت لڑکوں کا حیرت انگیز کارنامہ

July 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا میں ایسے باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے سب کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔

چین سے تعلق رکھنے والے ان لڑکوں کا شمار بھی ایسے ہی باصلاحیت افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے اپنی مہارت کے دم پر ان دنوں انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے۔

تیانمین کے غار پر کیا جانے والا یہ مظاہرہ 62منٹ تک جاری رہا جبکہ اس دوران لڑکوں نے فٹ بال کو گرنے نہ دیا۔