چیک ریپبلک میں سفیر پاکستان ڈاکٹر اسرار کے اعزاز میں تقریب

July 19, 2018

لندن (پ ر)چیک ریپبلک میں پاکستان سفیر ڈاکٹر اسرار کے اعزاز میں تقریب منعقدہ ہوئی جس کی میزبانی حاجی عابد حسین مرکزی صدر اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل نے کی جب کہ صدارت چیئرمین OPWC نعیم عباسی نے کی۔ تقریب لندن کے مضافاتی علاقے سلائو کےایلیٹ بینکویٹنگ سویٹ ہال میں منعقد کی گئی۔تقریب میں منسٹر کوآرڈینیشن پاکستان ہائی کمیشن غلام نبی میمن، صدر حاجی عابد حسین۔ سینئر نائب صدر پی پی پی برطانیہ ویو رپ ابرار میر، صدر پی پی پی گریٹر لندن میاں سلیم، سینئرنائب صدر چوہدری آفتاب حسین صدر بزنس فورم یو کے نعیم طاہر، صدر ساؤتھ زون اسلم ڈوگر، صدر آکسفورڈ عمران رانا، صدر گریٹر لندن وسیم حسن راجہ، مرکزی کوآرڈینیٹر عمران حسین، صدر او پی ڈبلیو سی ہیومن رائٹس فورم مئیر کونسلر انصرحسین، کونسلر ماجد حسین،کونسلر محبوب بھٹی، کونسلر مزمل حسین،کونسلر ضیاء احمد، کونسلر خلیل احمد، کونسلر عامر آغا،کونسلر فیاض، کونسلر مسعود، کونسلر طفیل، صدر پروفیشنل فورم ساؤتھ انگلینڈامجد تارڑ،ڈاکٹر نبیل، مرکزی آرگنائزر چوہدری سفیر، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری چوہدری طارق،سینئر نائب صدر لندن امجد بوبی امین،صدر پروفیشنل فورم لندن انجینئر وقاص سہیل، چوہدری ساجد علی، جنرل سیکرٹری ہائی ویکمب چوہدری ایوب، صدر ہیمل ہمسٹیڈ راجہ تبریز، صدر کرسچین فورم برطانیہ عمانوئیل رائے، سابق کونسلر راجہ ظفر اقبال، صدر سلاؤ سردار لطیف، تبریز بھٹی، ڈاکٹر نبیل، کوآرڈینیٹر پروفیشنل فورم ساؤتھ زون راجہ غلام عباس، وسیم رشید کوآرڈینیٹر لندن بزنس فورم، مسلم لیگ کے راجہ ظفر، پی ٹی آئی کے شمریز راجہ، صدر سٹوڈنٹس فورم لندن دانیال عباسی، ڈاکٹر حیات تارڑ، ذیشان قریشی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر راجہ مسرت اقبال، وقاص احمد،وسیم کاظمی، طاہر خان، آفتاب بیگ، لئیق علی خان بھی موجود تھے جب کہ شمیل چوہان نے عارفانہ کلام پیش کیا۔