لاہور ہائیکورٹ بارکااجلاس آج ہوگا

July 19, 2018

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاسانتخابات کی شفافیت کو مانیٹر کرنے کیلئے وکلاءصاحبان پر مشتمل ٹیمز کی تشکیل اوردیا میر بھاشا ڈیم اور مہمندڈیم کیلئے فنڈ کا قیام کے لیے آج دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔