سرکس پرفارمرکو خطرناک اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑگیا

July 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو دنیا میں کرتب دکھانے کی شوقین افراد کی کمی نہیں جو خطرناک کارنامے انجام دیکر دنیا کو حیران کردیتے ہیں لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق بہت مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

چلی کے دارالحکومت Santiagoمیں امریکی سرکس شو کے دوران سرکس پرفارمنز انسانی توپ سے فائر کے ذریعے اسٹیج پر لگے نیٹ پر چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کر رہا تھا اور یوں فائر کچھ اتنی زو رسے لگا کہ وہ نیٹ پر گرنے کے بجائے تماشائیوں کی نشست کی طرف بری طرح گرا۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں کرتب بازی کے ٹانگوں میں فریکچر آیا جبکہ وہاں موجود شائقین بیحد خوفزدہ ہوگئے۔