جاری

November 13, 2012

آدمی مر رہے ہیں صبح و شام
ہے تماشائے زندگی جاری
ہورہی ہے نشانے بازی روز
شہر میں ہے درندگی جاری