کیا حجِ بدل میں حجِ تمتّع کرسکتے ہیں؟

July 27, 2018

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میں نے سنا ہے کہ جو شخص حج بدل کرے اس کے لیے حج افراد کرنا ضروری ہے۔میری شروع کی فلائٹ ہے اورمیں اپنے ایک رشتے دارکے لیے نفلی حج کرنا چاہتا ہوں، مگرحج بدل کرنا میرے لیے مشکل ہے ،کیا میں افراد کے بجائے حجِ تمتع کرسکتا ہوں ؟

جواب:۔کرسکتے ہیں۔