ایوانِ وزیر ِاعظم…

July 31, 2018

یہی عمران کے حق میں ہے بہتر
نہ ایوانِ وزیرِاعظم آئے
کہ جو بیچارا آیا اس محل میں
اُسے جانا پڑا ناوقت، ہائے