سعودی عرب میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا

August 11, 2018

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔کل بروز اتوار یکم ذو الحج ہوگی۔

سعودی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ذو الحج کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق وقوف عرفہ پیر20اگست کو جبکہ عید الاضحی منگل21اگست کو ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان میںکل بروز اتوار عید الاضحی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلاس ہوگا ۔