جائے قیام……

August 12, 2018

محل ہو کہ کٹیا ہوجائے قیام

کوئی فرق پڑتا نہیں ذات میں

مگر شرط یہ ہے، جہاں بھی رہے

رہے آدمی اپنی اوقات میں