میر واعظ عمر فاروق کی یوم آزادی کی مبارکباد

August 14, 2018

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان کے عوام کو یوم پاکستان کی مبارک باد دی۔

میر واعظ عمر فاروق کا پاکستانی قوم کے نام اپنے یوم آزادی کے پیغام میں کہنا ہے کہ دعا ہے کہ یہ دن پاکستان میں امن و سلامتی اور خوشحالی لائے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی توقع ہے کہ پاکستان مستقبل میں بھی کشمیریوں کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا۔