دیتےہوئے……

August 21, 2018

کم سے کم اس عہد نو میں تو نہ لے خسّت سے کام

گردشِ دوراں ہمیں آسانیاں دیتے ہوئے

چند خوش بختوں کی خاطر ہم عوام الناس کو

ہوگئے ستر برس قربانیاں دیتے ہوئے