دارالعلوم کورنگی میںنماز عید 8بجے ادا کی جائیگی

August 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم کورنگی، کراچی میں عیدالاضحٰی کی نماز ٹھیک 8بجے مفتی محمود اشرف عثمانی کی اقتدا میں ادا کی جائےگی۔