انور دہلوی
الفاظ، تسلی کی ضمانت نہیں دیتے
ہم کو روشِ گفتگوئے یار میں شک ہے
(عابدہ بانو)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 36 سینیٹرز نے تھائی وزیر اعظم کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہوں گی لیکن کہیں سے اسٹارٹ لینا ضروری ہے
اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔
بلوچستان میں ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایرانی پیٹرول 300 سے کم ہو کر 210 روپے لیٹر ہو گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی 32 سڑکوں اور مقامات پر پارکنگ مفت ہو گی، ضلع جنوبی میں 3 اور ضلع کیماڑی کے 2 مقامات پر پارکنگ مفت ہوگی۔
پولیس کے مطابق ڈومیل میں خفیہ اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کیا تھا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار 149 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
پولیس کے مطابق سائٹ ایریاولیکا چورنگی کے قریب صبح سویرے واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے 15 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
نیتھن لیون آسٹریلیا کے وکٹری سانگ کو لیڈ کرتے تھے، انہوں نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں جشن کی قیادت کی ذمے داری چھوڑ دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح میں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی پوری کوشش کرتا رہا، آج مجھے یہ سکون ہے کہ میرا بیٹا بھی انہی جذبوں سے سرشار ہے۔
بھارتی کسٹم حکام نے تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کے سامان سے زندہ سانپ برآمد کرلیے۔
سینیٹر مولانا عبدالوسع کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف پر بلوچستان اسمبلی میں فرنڈلی اپوزیشن کا الزام غلط ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساس، سسر اور شوہر سب ریتھنیہ کو ذہنی اذیت دیتے تھے
شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔