ایک شاعر، ایک شعر: الفاظ، تسلی کی ضمانت نہیں دیتے

August 29, 2018

انور دہلوی

الفاظ، تسلی کی ضمانت نہیں دیتے

ہم کو روشِ گفتگوئے یار میں شک ہے

(عابدہ بانو)