تحمل……،،

August 31, 2018

بدلتے بدلتے ہی بدلے گا حال

کوئی جلد بازی نہ کر اے ندیم!

شکیب و تحمل سے کر انتظار

مسیحا نئے ہیں، عوارض قدیم