دلیپ کمارکو سینے میں تکلیف، اسپتال میں داخل

September 05, 2018

بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال داخل کردیا گیا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دلیپ کمار کوسینے میں انفیکشن کی شکایت پر ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہےجہاںان کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

اداکار کی طبیعت خراب ہونے کی خبر ان کے آفیشل ٹوئیٹر ہینڈل پر دی گئی جس میں اہلخانہ کی جانب سے دعاؤں کی بھی درخواست کی گئی ہے۔