علامہ حبیب عابدی مجالس سے خطاب کرینگے

September 12, 2018

کراچی(پ ر)علامہ آغا حبیب حیدر عابدی یکم تا دس محرم صبح 8بجے امامیہ مسجد کھوکھرا پار اور رات 10بجے امام بارگاہ شاہ یثرب اردو نگر ملیر میں مجالس سے خطاب کریں گے۔