گھریلو حالات سے تنگ آ کر نوجوان کی خودکشی کی کوشش

September 12, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) سیداں والی بائی پاس کے نزدیک نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خودکشی کی کوشش کی ، 25 سالہ جمشید نےگندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جسے ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر منتقل کر دیا ہے۔