20 اتائیوں کے کاروبارسیل

September 12, 2018

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ روزمختلف شہروں میں اتائیوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران 20اتائیوں کے کاروبارسیل کر دیے ۔