آنکھیں پھوڑنے والے ملزم کی ضمانت منظور

September 12, 2018

لاہور(خبرنگارخصوصی)14سالہ عیش محمد کی آنکھیں پھوڑنے کا معاملہ پر لاہورہائی کورٹ نے کیس کے مرکزی ملزم وقار عرف وقارری کی ضمانت منظور کر لی عدالت نے ملزم کو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔