متنازع ڈگری معاملہ، اسپین کی وزیر صحت مستعفی

September 12, 2018

اسپین میں متنازع ڈگری پروزیر صحت کارمن مونٹن نے استعفیٰ دے دیا ۔

وزیر صحت پرمیڈریڈ یونیورسٹی سے ماسٹرزکی ڈگری لینے کی بے قاعدگیوں سے متعلق الزامات تھے۔

وزیر صحت نے ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا ، اس سے پہلے بھی سابق وزیر صحت آنا ماتو شوہر پر عائد کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہو چکی ہیں ۔