اداکارہ فضل شیخی کے گھرعلم کشائی کی تقریب آج ہوگی

September 18, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)اداکار افضل شیخی کے گھر نیاز اور علم کشائی کی تقریب آج ہو گی،مقامی فنکاروں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔اس موقع پروسیع لنگر کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ گلوکارہ گلناز بانو نے تمام شوبز سرگرمیاںمنسوخ کر دیں ، وہ محرم الحرام کے بعد نئے البم پرکا م شروع کریںگی۔علاوہ ازیںتین روزہ اجتماع میں شرکت کے بعد فنکاروںکا قافلہ ملتان پہنچ گیا۔