2لاپتا افراد کے بارے میں رپورٹ پیش

September 18, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر پولیس نے دو گمشدہ افراد کی رپورٹ پیش کر دی، بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 11 اکتوبر کو فریقین سے رپورٹ طلب کرلی ۔