میٹرو بس سروس بند رہے گی

September 20, 2018

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)میٹرو بس سروس آج(نویں محرم) صبح چھ سے رات نو بجے تک صدر تا سیکرٹریٹ مکمل بند رہے گی جبکہ دسویں محرم کو صبح چھ بجے سے رات دس بجے صدر تا آئی جے پی روڈ سروس بند رہے گی۔آئی جے پی تا سیکرٹریٹ سروس چلتی رہے گی۔