رونالڈو کے بغیر ریال میڈرڈ پرسکون ہے، گیراتھ بیل

September 21, 2018

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ کرسٹیانو رونالڈو کے اطالوی کلب یووینٹس جوائن کرنے سے اسپینش سائیڈ ریال میڈرڈ میں نئی جان پڑ گئی ہے، ان خیالات کا اظہار ریال کے اسٹرائیکر گیراتھ بیل نے ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ لالیگا میں ہمیشہ سے رونالڈو ہی خبروں میں رہتے تھے۔