مچ اور کوئٹہ میں دو قیدی انتقال کر گئے

September 21, 2018

کوئٹہ(آن لائن)مچ اور کوئٹہ میں دو قیدی انتقال کرگئے اطلاعات کے مطابق مچ جیل میں سزائے موت کے قیدی فیض اللہ مچ جیل میں ہی جبکہ محمد زمان کوئٹہ سول ہسپتال جیل وارڈ میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔