فیڈرر اور جوکووچ ڈبلز پارٹنر بن گئے

September 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر اور سربیا کے نواک جوکووچ کی ڈبلز پارٹنر میں جوڑی بن گئی۔

امریکا کے شہر شکاگو میں آج سے شروع ہونے والے ’لیور کپ ‘ کے اوپننگ میچ میں سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر اور سربیا کے نواک جوکووچ پہلی بار ساتھ ڈبلز کھیلیں گے۔

لیور کپ میں یورپ کا مقابلہ ورلڈ ٹیم سے ہوگا، یہ مقابلے 23 ستمبر تک جاری رہیں گے۔