ہوا کیا، اگر آج کچھ مہربان
کسی وجہ سے بے سُرے ہوگئے
اُنہوں نے ہمیں کہہ دیا ہے بُرا
تو کیا واقعی ہم بُرے ہوگئے