نسیم عابدی کی 10؍ویں مجلس برسی کل ہو گی

September 24, 2018

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے بڑے بھائی اور انجمن ذوالفقار حیدری کے نسیم عابدی مرحوم کی 10؍ویں مجلس برسی منگل 25؍ستمبر کو ’’قصر زینب‘‘ R-839بلاک20انچولی سوسائٹی میں 9بجے شب ہوگی۔ رئیس حیدر برادران سوز خوانی کریں گے جبکہ مولانا خورشید عابد نجفی مجلس سے خطاب کریں گے۔ انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کرے گی۔