منچلوں کا ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ

October 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکا سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقین نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے شاندار پرفارمنس د ی۔

اس دوران منچلوں نے منفرد انداز میں فلپنگ ٹرکس دکھا کر دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اور خوب داد سمیٹی۔