کراچی الیکٹرانکس کے تا جروں کے وفد کی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

October 17, 2018

کر اچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو نیر ووفا قی وزیر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی سے کر اچی الیکٹرانکس کے تا جر وں کے ایک وفد نے ملاقات کی، وفدکی قیا دت اویس میمن کر رہے تھے اس موقع پر ڈپٹی کنوینر ورکن سندھ اسمبلی کنو ر نو ید جمیل بھی مو جو د تھے ۔وفدنے ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کو پی ٹی اے کی جانب سے مو با ئل فون آئی ایم ای نمبر کی تصدیق اور نہ ہو نے کی صورت میں 20اکتو بر کے بعد بند ش کی ڈیڈ لا ئن پر اپنے تحفظا ت سے آگاہ کیا۔