خطروں کے کھلاڑی کا آگ سے کھیلنے کا مظاہر ہ

November 03, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہنگری میں خطروں کے کھلاڑی نے آگ سے کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کیا،دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

دنیا میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو اپنی عجیب و غریب حرکتوں اور کارناموں کی بدولت اپنا نام پیدا کرلیتے ہیں اورلوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔

ہنگری سے تعلق رکھنے والے اس منچلے کا شمار بھی خطروں کے ایسے ہی کھلاڑیوں میں کیا جاسکتا ہے جس نے آگ سے کھیلنے کا خوفناک مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

اس کھلاڑی نے کہیں شعلوں میں لپٹے رنگز کو جسم کے گرد گھمانے کا مظاہرہ کیا تو کہیں جلتی ہوئی رسی کے ذریعے کرتب دکھا ئے۔