مو ٹر سائیکل چلائیں اور فٹ بال کھیلیں

November 05, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


مو ٹر سائیکل اور فٹ بال کا آپس میں کوئی جو ڑ نہیں لیکن دنیا بھر میںآج کل ایک ایسے کھیل کے چرچے ہو رہے ہیں جس میں ان دونوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

اس کھیل میں کھلاڑی مو ٹر سائیکل چلاتے ہوئے فٹ با ل کھیلتے ہیں۔

برطانوی ولیج میں منعقدہ مو ٹر سائیکل اور فٹ بال کے امتزاج سے ترتیب دئیے گئے اس مشکل ترین گیم میں دونوں ٹیموں میں تین تین کھلاڑی ہو تے ہیں جو بائیکس پر سوار ہوکر میدان میں پہنچتے ہیں جبکہ دو گول کیپر زگول ہونے سے روکتے ہیں۔

با ئیک کو چلاتے ہوئے فٹ بال اپنے پاؤں سے قابو کر کے گول کر نا ہو تا ہے جوکہ یو رپ بھر میں بے حد مقبو ل کھیل ہے۔