آٹو بوٹس کا روپ دھارنے کیلئے انوکھا ڈرائیو سوٹ تیار

November 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہالی وڈ فلم ٹرانسفارمر میں دکھا ئے جا نیوالے دیوہیکل روبوٹس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہونگے تاہم ایسا چینی مداح شاید ہی کہیں ہو جس نے اپنی حقیقی زندگی میں آٹو بوٹس کا روپ دھارنے کیلئے انوکھا ڈرائیو سوٹ تیار کر لیا ہے۔

روبوٹ طرز کامنفرد کاسٹیوم پہن کرجب یہ امریکی نوجوان مرکزی سڑک پر آیا تولوگ اسے حیرت سے دیکھنے لگے تاہم اگلے ہی لمحے یہ نوجوان اپنے گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھا تو دیکھتے ہی دیکھتے فلمی روبوٹک کرداروں میں تبدیل ہو گیا۔

اس مشینی لباس کوپہن کر یہ نوجوان منٹوں میں ایک کھلونا اسکوٹر کے روپ میں تبدیل ہو جا تا ہے جس کا مظاہرہ وہ کئی ٹی و ی پروگرامز اور عوامی مقامات پر کر کے داد وصول کر چکا ہے۔