قبضہ مافیاکیخلا ف کر یک ڈا ؤن،ناجائز تعمیرات مسمار، تجاوزات کاصفایا

November 15, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)شہر میں قبضہ مافیاکے خلا ف کریک ڈا ؤن کر تے ہوئے ناجا ئز تعمیر ات مسما ر کر دی گئیں،آ پر یشن کی قیا دت اسسٹنٹ کمشنر سٹی قا ضی منصو ر نے کی، ٹاسک فو رس نے ممتا ز آ با د میں پیپلز کا لو نی کے قبرستا ن کی 10 مر لہ ارا ضی پر تعمیرا ت مسما ر کر کے را ستہ کھلو ادیا، پیر عمر کے قبرستان سے ملحق 15 مر لہ پر قبضہ ما فیا کی تعمیر ات گرا دیں، اس موقع پرممتا ز آ با د ،پر انا شجا ع آ با د رو ڈ پر بھی آ پر یشن کیا گیا اور سٹر کو ں پر قائم دکا نو ں کے تھڑو ں اور شیڈ کو توڑ دیا گیا ، ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے چونگی نمبر 9 ،میٹرو روٹ چونگی نمبر 6 سیداں والا بائی پاس چوک سے فیض عام نرسری تک نا جائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور فٹ پاتھ کلیئر کرادیئے۔