ضمنی انتخابات کے سلسلے میں آج دکی میں عام تعطیل ہوگی

November 15, 2018

کوئٹہ (خ ن)حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق جمعرات 15 نومبر 2018 کو ضلع دکی میں دوبارہ انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔