انگلش تماشائیوں کو سخت وارننگ

November 16, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلش مداحوں کے گروپ بارمی آرمی کو سری لنکا میں سخت وارننگ جاری کردی گئیں، ہدایات کی خلاف ورزی پر جیل اور جرمانہ کا سامنا ہوسکتا ہے۔