عمیر شیخ بے نظیر ہسپتال میں تعینات

November 17, 2018

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ ) تقرری کے منتظر میڈیکل افسر عمیر شیخ کو بے نظیر ہسپتال میں ایچ آئی وی/ایڈز سنٹر میں تعینات کر دیا گیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔