ڈائریکٹر ٹرمینل ریاض اعوان کا چارسدہ بس سٹینڈ کا دورہ

November 17, 2018

پشاور(سٹی رپورٹر) ڈائریکٹر ٹرمینل ریاض اعوان نے چارسدہ بس سٹینڈ پشاور کا دورہ کیا اس دوران منیجر انہیں اڈے کےمعاملات ، صفائی صورتحال اور دیگر امور بارےآگاہ کیا جس پر ڈائریکٹر ٹرمینل نے اطمینا ن کا اظہار کیا جبکہ اڈے کے ٹھیکیداروں نے بھی اڈہ منیجر پر اعتما د کا اظہارکیا ۔