ماڑی پور سے خواجہ سرا کی لاش ملی

November 18, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور مسرور کالونی گلی نمبر 2میں واقع گھر سے پنکھے سے لٹکی 30سالہ سجاد عرف سونیا کی لاش ملی پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کیا،ایس ایچ او صاحب داد کے مطابق متوفی خواجہ سرا اور گھر میں اکیلا رہتا تھا۔