ٹریفک حادثات میں 12افراد زخمی ہو گئے

November 21, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات کےمختلف واقعات میں خواتين سميت 12افراد زخمی ہو گئے ۔ ريسکيو1122کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات میں زخمی ہونے والے غلام فريد ، محمد سجاد ، حق نواز ، ريحانہ بی بی ، صفياں ، خليل ، شبير ، اقبال ، آمنہ ، نويد ، تصور اور فہيم کو نشتر ہسپتال لايا گيا ہے جہان دو افراد کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔