بڈھ بیرکے رہائشی کی جائیدادپرقابض افرادکے خلاف کارروائی کی اپیل

November 21, 2018

پشاور(خبرنگار)پشاورکے علاقے بڈھ بیر کے ر ہائشی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ جائیدادپرقابض افرادکے خلاف کارروائی کرکے انصاف فراہم کیاجائے۔پشاور پر یس کلب میں صحافیوں کوتفصیلات بتاتے ہوئے سرفراز نے الزام لگایا کہ گاؤں انزرے ٹیلہ بند بڈ ھ بیر میں انکی بیوی کے نام پر 30جر یب زمین ہے جس پر ان کے بھا ئیوں نے قبضہ کر ر کھا ہے جس کے خلاف انہوں تھا نہ بڈ ھ بیر میں ایف آ ئی آربھی درج کرا ئی ہے مگر سیا سی اثر ورسوخ کی بنا پر پو لیس ملزمامان کے خلاف کو ئی کارروائی نہیں کر ر ہی ۔